اقلیتی مذہبی عبادتگاہوں میں جراثیم کش سپرے کر دیا گیا

اقلیتی مذہبی عبادتگاہوں میں جراثیم کش سپرے کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)اقلیتی مذہبی عبادتگاہوں میں جراثیم کش سپرے کر دیا گیا آج سے عبادت کا سلسلہ شروع ہوگاحکومت کی طرف سے مذہبی اقلیتی برادری کو ایس او پیس کا خیال رکھتے ہوئیعبادت کی اجازت دینے کے بعد ریسکیو 1122کی جانب سے پشاور میں مزہبی عبادتگاہوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلیے مذہبی عبادتگاہوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 20 گرجاگھروں دو مندروں اور دو گردواروں میں جراثیم کش سپرے کر دیا گیا جسکے بعد آج سیمذہبی عبادت گاہوں میں عبادت کا سلسلہ شروع کر دیا جائیگاابتدائی طور پر پشاور میں 20گرجاگھروں دو مندروں اور دو گردواروں میں جراثیم کش سپرے کر دیا گیا۔