شیر گڑھ،گیس لیکج میں جھلسی 8 سالہ بچی چل بسی

شیر گڑھ،گیس لیکج میں جھلسی 8 سالہ بچی چل بسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)حاجی رحیم داد کی صاحبزادی8سالہ ایمان جو رمضان میں گیس لیکج کی وجہ سے جھلس گئی تھی اور پمز ہسپتال میں زیر علاج تھی گذشتہ روز زندگی کی بازی ہار گئی جنہیں مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا وہ حاجی شیر خان،حاجی مرزاعلی خان اور حاجی زرم اللہ خان کی بھتیجی جبکہ جماعت اسلامی کے رہنماء پرنسپل محمد یوسف خان آف شیرگڑھ کی بھانجی تھی ان کی رسم قل آج بروز اتور ا یونیور سٹی روڈ توحید کالونی چکدرہ میں ادا کی جائیگی