محفوظ الرحمان انتقال کر گئے

محفوظ الرحمان انتقال کر گئے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ پریس کے رکن سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کے بھائی محفوظ الرحمان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان وزیر گھڑی پبی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم شہاب کوثر، مولانا گوہرالرحمان اور افتاب کوثر کے بھی بھائی تھے مرحوم کا رسم قل پیر کے روز ان کی رہائشگاہ وزیر گھڑی میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -