ڈی ایس پی (ریٹائرڈ) حاجی فردوس خان انتقال کر گئے

ڈی ایس پی (ریٹائرڈ) حاجی فردوس خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)ڈی ایس پی (ریٹائرڈ) حاجی فردوس خان انتقال کر گئے وہ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے سیکرٹری اطلاعات راشد سہیل ایڈوکیٹ کے والد تھے۔ مرحوم کو گذشتہ شب اپنے آبائی گاؤں موضع مرغز میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی رسم قل آج اتوار کو ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -