سینا میڈیکوز پبی سٹیشن کے محفوظ الر حمن انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) سینا میڈیکوز پبی سٹیشن کے محفوظ الر حمن انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم شہاب کو ثر عرف بھا ئی جان نو شہرہ پر یس کلب کے صحا فی حافظ تفیہم الر حمن گو ہر رحمن اور آفتاب کو ثر کے بھا ئی تھے مر حوم کی رسم قل بروز پیر یک جون کو ان کی رہا ئش گا ہ محلہ شیخان وزیر گڑھی چراٹ روڈ ادا کی جا ئے گی