احمد پور سیال: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن تیز، 320من گندم برآمد

احمد پور سیال: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن تیز، 320من گندم برآمد

  

احمدپورسیال (:نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال اسد علی بدھ نے محکمہ خوراک، پولیس اہلکاروں کے ہمراہ تحصیل بھر میں مخبری ہونے پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف چھاپے مارے اور اس دوران مختلف مقامات سے 320 من گندم برآمد کر کے محکمہ خوراک کے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

حوالے کر دی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسد علی بدھ نے کہا کہ پچیس من سے زائد گندم ذخیرہ کرنا خلاف قانون ہے اس لیے روزانہ کی بنیاد پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی -

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -