انسدادتمباکو نوشی کا آج عالمی دن تقریبات کی تیاریاں مکمل

انسدادتمباکو نوشی کا آج عالمی دن تقریبات کی تیاریاں مکمل

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد تمباکو نوشی(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

کا عالمی د ن آج منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے،تا کہ انسانی صحت کے حوالے سے تمباکو کے مضر اثرات سے عوام کو آگاہی فراہم کی جا سکے، سرکاری اورغیر سرکاری اداروں کی جانب سے 31 مئی کو ورلڈ ٹوبیکو کے موقع پر خصوصی پروگرامز، سیمینار اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔

تقریبات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -