ڈکیتی، چوری کی مختلف وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں کانقصان

ڈکیتی، چوری کی مختلف وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں کانقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ جلیل آباد کے علاقے جلیل آباد کالونی وسیم احمد قریشی سے دو مسلح ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے،، تھانہ قطب پور کے علاقے ناگ شاہ صفدر علی سے دو ڈاکو نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کرلیگئے، تھانہ بستی ملوک(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

کے علاقے محمد احسان سے تین مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل و نقدی مالیت1لاکھ68ہزار لیگئے، تھانہ ممتازآباد کے علاقے ممتازآباد کالونی سے نفیس کی موٹرسائیکل، تھانہ گلگشت کے علاقے انیس ایوب کے آفس سے لیپ ٹاپ ودیگر سامان مالیت 2لاکھ17ہزار، تھانہ کوتوالی کے علاقے سمیع اللہ کیگھر سے طلائی زیورات و موبائل، شمس آباد محمد رمضان، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے محمد بخش کے گھر سے سامان مالیت1لاکھ28ہزار، تھانہ کینٹ کے علاقے کینٹ بازار محمد اقبال کی جیب سے موبائل مالیت40ہزار، قاسم بیلہ اعجاز احمد کی موٹرسائیکل، تھانہ چہلیک کے علاقے کچہری سے محمد طاہر ودیگر افراد کے12موبائل، تھانہ مظفرا?باد کے علاقے انبالہ کالونی عبدالوحید کے گھر سے سونا و نقدی مالیت2لاکھ50ہزار، تھانہ قادر پور راں کے علاقے محمد نعیم کی موٹرسائیکل جبکہ محمد رفیق کیکوارٹر سے ملزم شیراز احمد نقدی5300روپے چوری ہوگئے ہیں۔
نقصان