میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔