کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے" احتیاط علاج سے بہتر ہے"کے کلیے کواپنانا ہوگا،شبلی فراز

کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے" احتیاط علاج سے بہتر ہے"کے کلیے کواپنانا ...
کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے" احتیاط علاج سے بہتر ہے"کے کلیے کواپنانا ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے" احتیاط علاج سے بہتر ہے"کے کلیے کواپنانا ہوگا،ان کا کہنا ہے کہ ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں،ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -