پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ نئی دوائی کے استعمال کا فیصلہ حوصلہ افزا نتائج کے بعد کیا گیا ،کورونا کے علاج معالجہ کرنے والے 3 ہسپتالوں نے دوا کا استعمال شروع کردیا ہے،ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جنرل ہسپتال اور پی کے ایل آئی میں شدید علیل مریضوں کیلئے انجکشن کااستعمال کیا،میوہسپتال میں ابتک 12مریضوں کو یہ نئی دوائی شروع کروائی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -