نوازشریف،شہبازشریف میں منافقت،غلط بیانی کی قدرمشترک ہے،فیاض الحسن چوہان

نوازشریف،شہبازشریف میں منافقت،غلط بیانی کی قدرمشترک ہے،فیاض الحسن چوہان
نوازشریف،شہبازشریف میں منافقت،غلط بیانی کی قدرمشترک ہے،فیاض الحسن چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ نوازشریف،شہبازشریف میں منافقت،غلط بیانی کی قدرمشترک ہے،نوازشریف کہتے تھے مجھ سے زیادہ کوئی بیمارنہیں، نوازشریف لندن میں ڈھٹائی کےساتھ ماسک کے بغیربیٹھے ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا مزید کہناہے کہ شہبازشریف کہتے تھے مجھ سے زیادہ دلیرکوئی نہیں،شہبازشریف کوروناسے لڑنے کے بجائے ڈرنے میں مصروف ہیں،انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی تصویرآل شریف کیلئے شرمندگی کاباعث بننی چاہئے تھی،مریم نوازتصویرپربھی سینے پرتمغہ امتیازسجانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔