علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، فیصل کریم کنڈی
علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، فیصل کریم کنڈی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نوکریاں بیچیں نہ پیٹرول پمپ بنائے اور نہ جائیدادیں بنائی ،ادارے تفتیش کریں، کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -