شیخوپورہ:سیالکوٹ موٹروے پرمسافروین الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ:سیالکوٹ موٹروے پرمسافروین الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 5 افراد جاں ...
شیخوپورہ:سیالکوٹ موٹروے پرمسافروین الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

  

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ موٹروے پرمسافروین الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سیالکوٹ موٹروے پر مسافروین الٹ گئی،حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور10 زخمی ہو گئے،جاں بحق افرادمیں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -شیخوپورہ -