ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال 

ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال 
ہردیک پانڈیا کی منگیتر حاملہ ہو گئی،بھارتی کرکٹر خوشی سے نہال 

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا کی منگیتر نتاشا حاملہ گئی جس پر کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر نے اپنی منگیتر نتاشا کے ساتھ ایک تصویرشئیر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ مبں نے نتاشا کے ساتھ ابھی تک بہت اچھا سفر گزارا ہے اور اب ہم دونوں کی زندگی میں بہت جلد ایک نئی کا اضافہ ہونے والا ہے جس پر میں بہت پرجوش ہوں ۔ہردیک پانڈیا نے کہا کہ ہم دونوں زندگی کے اس مرحلے میں داخل ہونے پر بہت پرجوش ہیں ۔

View this post on Instagram

Natasa and I have had a great journey together and it is just about to get better ???? Together we are excited to welcome a new life into our lives very soon. We’re thrilled for this new phase of our life and seek your blessings and wishes ????

A post shared by Hardik Pandya (@hardikpandya93) on

مزید :

کھیل -