بھارت نے پاکستان کی 2 اہم ترین شخصیات کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

بھارت نے پاکستان کی 2 اہم ترین شخصیات کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
بھارت نے پاکستان کی 2 اہم ترین شخصیات کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

  

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مودی سرکار نے پاکستان کے 2 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مودی  سرکار کی جانب سے  پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 افسران کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی ناظم الامور کو بھی بھارتی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا تھا۔ بھارت کی جانب سے وزیر اسسٹنٹس عابد حسین اور طاہر خان کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -بین الاقوامی -