پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو روپیہ مزید گر جائیگا: بلو م برگ

پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو روپیہ مزید گر جائیگا: بلو م برگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


         واشنگٹن (آن لائن )امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گارپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں۔سیاسی خلفشار قرض معاہدے پر پیشرفت میں رکاوٹ کی وجہ ہو سکتا ہے۔
بلوم برگ

مزید :

صفحہ اول -