سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا راجن پور کا دورہ کالج آف نرسنگ کامعائنہ، ملاقاتیں

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا راجن پور کا دورہ کالج آف نرسنگ کامعائنہ، ملاقاتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجن پور (نا مہ نگار )سیکرٹری پنجاب ہیلتھ سیکٹری علی جان ،ایم-ایس (دلاور سلیم)، سی- ای -او (ڈاکٹر ارشد) نے پرنسپل کالج آف نرسنگ میڈم طاہرہ شاہین کے ہمراہ کالج آف نرسنگ راجن پور کا دورہ کیا_ انہوں نے ہاسٹل ، کلاس روم ،اور میس ہال کا باقاعدہ جائزہ لیا (بقیہ نمبر44صفحہ6پر )
_ طالبات سے کچھ سوالات کیے _ انہوں نے پرنسپل میڈم طاہرہ شاہین کی کاوشوں اور ان کی موجوگی میں ہونے والے کالج کے تمام ترقیاتی کاموں کو سرا ہا اور قابل ستائش قرار دیا_اور جائزہ لینے کے بعد ہاسٹل اور میس کی حالت کو پہلے سے بہتر قرار دیا _ ان کا مزید کہنا تھا یہاں کی پرنسپل، ٹیچنگ سٹاف، اور طالبات نہایت محنتی اور قابل ہیں۔