فیصل آباد میٹرو پولیٹن کی جانب سے ویگن سٹینڈ کوفیس کی ادائیگی کا نوٹس

   فیصل آباد میٹرو پولیٹن کی جانب سے ویگن سٹینڈ کوفیس کی ادائیگی کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سپیشل رپورٹر) فیصل آباد میٹرو پولیٹن کی جانب سے تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری ظہیر الدین خاں اور ان کے بھائی چوہدری علی اختر خاں فیملی کے معروف ویگن سٹینڈ کو 10کروڑ26لاکھ روپے فیس کی ادائیگی کا نوٹس بھجوا دیا گیا یہ نوٹس کنورژن فیس کی مد میں بھجوا دیا گیا ہے  سابق ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف چوہدری علی اختر کا کہنا ہے کہ اسی طرح کے نوٹس اینٹی کرپشن کی جانب سے بھی بھجوائے جا رہے ہیں جبکہ تمام فیسیں ادا کی جا چکی ہیں اور کوئی واجب الادارقم نہیں ہے۔
نوٹس جاری