مخدوم رشید پولیس متحرک، واصف مظہر راں رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

مخدوم رشید پولیس متحرک، واصف مظہر راں رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار ) پولیس تھانہ مخدوم رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی واصف مظہر راں کو شاہ شمس کے علاقے میں واقع سنٹرل جیل سے نکلتے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے ۔وہ گزشتہ روز سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد جیل سے باہر نکل رہے تھے ۔