بہاولپور، منشیات برآمدگی مقدمہ، مجرم کو سزائے موت، جرمانہ
بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو) عدالت نے 295-c مقدمہ میں مجرم کوسزائے موت‘ جبکہ2 لاکھ روپے جرمانہ‘ کی سزا سنادی ہے تفصیل کے مطابق مقدمہ نمبر 366/19 بجرم 295- C ت پ تھانہ بغداد الجدید بہاولپورسرکار بنام نعمان مسیح میں جناب حفیظ الرحمن خان صاحب ایڈیشنل سیشن جج بہاولپور نے ملزم نعمان مسیح کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور دو لاکھ روپے (بقیہ نمبر54صفحہ6پر )
جرمانہ اور عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 06 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ مقدمہ میں استغاثہ کی جانب سے پیروی خالد اصغر ADPP نے کی۔