صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو

صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو
صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں،ہم نے ملک کی خاطر مذاکرات کیلئے دعوت دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں مقدمات کی پیشی کے موقع کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کے دوران ایک سوال ” عارف علوی کے ساتھ کیا کوئی رابطہ ہے ؟“کے جواب میں عمران خان نے کہاکہ جہاں تک مجھے پتہ ہے 2 دن کے بعد ویسے بھی وہ قانون بن جاناتھا،ایسی بات درست نہیں کہ میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں ۔