پچاس اور ایک ہزار روپے کے پُرانے ڈیزائن والے نوٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

پچاس اور ایک ہزار روپے کے پُرانے ڈیزائن والے نوٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

  

                                                                                                           کراچی (آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے 50 روپے اور اےک ہزار روپے مالیت کے نوٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کےا ہے۔ تمام کمرشل اور مائکرو فنانس بینک پرانے ڈیزائن کے 50 روپے اور اےک ہزار روپے کے نوٹوں کا اجرا جمعہ ےکم نومبر 2013ءسے بند کر دےں گے۔ تاہم اےسے جو نوٹ گردش مےں ہےں وہ تا حکم ثانی لیگل ٹینڈر کے طور پر استعمال مےں رہےں گے۔ کمرشل اور مائکرو فنانس بینکوں کو ہداےت کی گئی ہے کہ وہ عوام سے ےہ بینک نوٹ وصول کرتے ہوئے اس کے بدلے مےں انہےں دیگر تمام مالیت کے بینک نوٹ اور سکّے جاری کرےں۔ بینکوں کے پاس پرانے ڈیزائن کے ان نوٹوں کا مناسب ذخےرہ جمع ہو جائے تو انہےں ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر کو لوٹانا شروع کر دےں گے۔

مزید :

کامرس -