کوئلہ گیس سے بجلی پیدا کرنےکا پہلا پلانٹ آئندہ سال سے کام شروع کر دیگا

کوئلہ گیس سے بجلی پیدا کرنےکا پہلا پلانٹ آئندہ سال سے کام شروع کر دیگا

  

اسلام آباد (این این آئی)کوئلہ گیس سے بجلی پیدا کرنےکا پہلا پلانٹ آئندہ سال سےکام شروع کر دیگایہ بات تھرکول انڈر گراونڈگیسی فیکیشن پراجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے ایک انٹرویومیں بتائی ۔ ثمر مبارک نے کہاکہ کوئلہ گیس سے بجلی پیدا کرنے کا پہلا پلانٹ آئندہ سال سے کام شروع کر دے گا۔

ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ کوئلہ گیس سے پیدا ہونے والی بجلی پانچ سے چھ روپے فی یونٹ پڑے گی اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کا عمل اگلے سال اکتوبر نومبر تک شروع ہو جائے گا۔

مزید :

کامرس -