وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ عالمی یوم خوراک کے موقع پر سیمینارکریگی

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ عالمی یوم خوراک کے موقع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ اور عالمی ادارہ خوراک وزراعت کے تعاون سے عالمی یوم خوراک کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا جائےگا۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن اس موقع پر مہمان خصوصی ہوںگے اس دن کو منانے کا مقصد غذائی قلت کے خاتمے زراعی پیداوار میں اضافے کیلئے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر موثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت پر زور دینا ہے۔ سیمینار کا انعقاد قومی زرعی تحقیقاتی کونسل( این اے آر سی) چک شہزاد میں صبح 10 بجے کیا جائے گا۔

مزید :

کامرس -