ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مجموعی طور پر حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مجموعی طور پر حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

  

 ٹوکیو(این این آئی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا ٹوکیو ‘ ہانگ کانگ ‘ سڈنی اور شنگھائی ایکسچینجز میں باالترتیب 1.22 ‘ 0.53‘ 0.37 اور 0.12 فیصد اضافہ جبکہ سیﺅل سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتیں گزشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہیں ۔ جاپان ایکسچینج میں اضافے کی اہم وجہ صنعتی پیداوار میں اضافے کی رپورٹ بھی تھی ۔

 تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی رپورٹ کے انتظار کے باعث مجموعی سرمایہ کاری سرگرمیاں محتاط رہیں۔

مزید :

کامرس -