صومالیہ میں الشباب کا سینئر راہنما ہلاک

صومالیہ میں الشباب کا سینئر راہنما ہلاک

  

موغا دیشو(اے پی پی) صومالیہ میں الشباب کا سینئر راہنما ابراہیم علی عبدی ہلاک ہوگیا۔ دارالحکومت موغا دیشو میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران وزیراعظم نے بتایا کہ صومالیہ کے خفیہ ادارے طویل عرصے سے اس شخص کی تلاش میں تھے جو کہ آخر کار اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ابراہیم علی عبدی کو گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے کے حملے کے نتیجے میں ہلاک کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -