اسرائیل کا بیت المقدس کے مشرق میں نئی صیہونی آبادی کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل کا بیت المقدس کے مشرق میں نئی صیہونی آبادی کی تعمیر کا اعلان

  

مقبوضہ بیت المقدس(اے پی پی) اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں نئی صیہونی آبادی کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتنیا ہو اور وزیر داخلہ گیڈیون سار کے درمیان ایک ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)کے مشرقی مقام رمت شلومو میں 15 سو نئے گھروں کی تعمیر کے لئے فیصلہ کیا گیا ۔

یاد رہے کہ مذکورہ فیصلے کا اعلان بدھ کی صبح اسرائیلی جیلوں سے 26 فسلطینی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -