دبئی ¾ عمارت کی 31ویں منزل سے پائیدان گرنے سے کار سوار پاکستانی جاں بحق ¾حادثے میں بارہ گاڑیوں کو نقصان

دبئی ¾ عمارت کی 31ویں منزل سے پائیدان گرنے سے کار سوار پاکستانی جاں بحق ...

  

 دبئی (این این آئی)دبئی میں عمارت کی 31ویں منزل سے پائیدان گرنے سے کار سوار پاکستانی جاں بحق ہو گیا،حادثے میں 12 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دبئی کے 34 منزلہ ال شائبہ ٹاور کی اکتیسویں منزل پر کھڑکیوں کی صفائی کی جا رہی تھی کہ اچانک لفٹر نما پائیدان کی رسیاں ٹوٹنے سے وہ پارکنگ میں آگری جس سے وہاں موجود بارہ گاڑیوں کو نقصان پہنچا،حادثے میں ظفراقبال نامی پاکستانی سمیت دو افراد زخمی ہوئے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 30سال کا ظفر اقبال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مزید :

عالمی منظر -