کینیا میں ٹرین کی بس کے ساتھ ٹکر میں 8 افراد ہلاک

کینیا میں ٹرین کی بس کے ساتھ ٹکر میں 8 افراد ہلاک

  

نیروبی(اے پی پی) کینیا میں ٹرین اور بس مےں تصادم سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بدھ کی صبح ایک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کراسنگ عبور کرتی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد درجنوں بھر سے زائد ہے مذکورہ حادثہ نیروبی کے ضلع ایسٹ لینڈز میں ہوا۔

مزید :

عالمی منظر -