سری لنکن کرکٹ ٹیم دسمبر مےں پاکستان کےخلاف سےرےز کھےلے گی

سری لنکن کرکٹ ٹیم دسمبر مےں پاکستان کےخلاف سےرےز کھےلے گی

  

 کولمبو (اے اےن اےن ) رواں سال نومبر مےں نےوزی لےنڈ کے خلاف سےرےز مکمل کرنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹےم دسمبر مےں پاکستان کے خلاف سےرےز کھےلے گی۔ ےو اے ای کی سرزمےن پر کھےلی جانے والی اس سےرےز مےں دونوں ٹےموں کے درمےان دو ٹوئنٹی20، 5ایک روزہ اور تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھےلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے مرحلے میں ٹوئنٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ۔ پہلا ٹوئنٹی 20میچ11 دسمبر کو کھیلا جائیگا ۔ دوسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ13 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔پہلا ایک روزہ میچ 18 دسمبراورپہلا ٹیسٹ میچ 31 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -