پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مخالف سابق اولمپئینزنے کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کرلیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مخالف سابق اولمپئینزنے کل لاہور میں اہم اجلاس طلب ...

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مخالف سابق ہاکی اولمپئینز نے(کل) جمعہ کو لاہور میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں اسلام آباد اور لاہور میں ملک کی بعض اہم شخصیات کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق ہاکی اولمپئینز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ہونے والے انتخابات کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کرنے کی حکمت عملی پر بھی غور شروع کردیا ہے۔    

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -