فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

  

اسلام آباد ( آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ(آج) جمعرات سے آئی ایم سی جی، جی ٹن فور، اسلام آباد میںشروع ہو گی۔ جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی طالبات حصہ لیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -