کین ولیم سن انگوٹھا ٹوٹنے کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف جاری سیریز سے باہر

کین ولیم سن انگوٹھا ٹوٹنے کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف جاری سیریز سے باہر

  

 ڈھاکہ (آئی اےن پی)نیوزی لینڈکرکٹ ٹےم کے بلے باز کین ولیم سن انگوٹھا ٹوٹنے کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف جاری سیریز اوردورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے۔کیوی ٹےم کے اعلامیہ کے مطابق کین ولیم سن کا انگوٹھا پریکٹس سیشن کے دوران ٹوٹ گیا ،ڈاکٹرزنے انہیں 6ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا ہے ۔کین ولیم سن کو وطن واپس بھجوادیا گیا ہے۔ لیوک رانچی بقیہ میچز میں کیوی ٹےم کی نمائندگی کریں گے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -