خاتون کرکٹر عطیہ بتول اغواءکیس میں گرفتار کوچ کو رہا کر دیا گیا

خاتون کرکٹر عطیہ بتول اغواءکیس میں گرفتار کوچ کو رہا کر دیا گیا

  

لاہور(آئی اےن پی)ویمن کرکٹر عطیہ بتول کے اغواء کے شبے میں گرفتار ویمن کوچ ندیم ظفر کو رہائی مل گئی ۔ ویمن کرکٹر عطیہ بتول کے اغواء کے کیس میں ویمن کوچ ندیم ظفر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران بے گناہ ثابت ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ ان کی رہائی میں شاہ فیصل کرکٹ کلب کے صدر کرکٹ پروموٹرز عامر الیاس بٹ نے اہم کردار ادا کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -