ایشزکی تیاریوں مےں مصروف انگلینڈکےلئے دھچکا ،الیسٹر کمرکی تکلیف میں مبتلا

ایشزکی تیاریوں مےں مصروف انگلینڈکےلئے دھچکا ،الیسٹر کمرکی تکلیف میں مبتلا

  

پرتھ (آئی اےن پی) انگلینڈکرکٹ ٹےم کے کپتان الیسٹر کک کمرکی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ۔انگلینڈکی ایشز تیاریوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب کپتان الیسٹرکک کمر کی تکلیف میں مبتلاہوئے۔انہوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ بھی نہیں لیا جس سے تشویش کی لہر دوڑ گئی،الیسٹر کک کی ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف سہ روزہ وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہوچکی ہے، انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ بھی اسی تکلیف سے دوچار دکھائی دئیے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -