14ویں فیفا انڈر17ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

14ویں فیفا انڈر17ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  

دبئی(اے اےن اےن ) متحدہ عرب امارات میں جاری 14 ویں فیفا انڈر17ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا۔ برازیل، میکسیکو، ہونڈیوراس، سویڈن، یوراگوئے، نائیجیریا، آئیوری کوسٹ اور ارجنٹائن ٹاپ ایٹ میں شامل، ٹاپ ایٹ مرحلہ جمعہ کو شروع ہوگا۔14 ویں انڈر 17 ورلڈ کپ میں دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے برازیل، میکسیکو، ہونڈیوراس، سویڈن یوراگوئے، نائیجیریا، آئیوری کوسٹ اور ارجنٹائن کی ٹیمیں کوالیفائی کرچکی ہیں۔ میگا ایونٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ برازیل اور میکسیکو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -