دبئی میں پاکستان کے میچز کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوگئے

دبئی میں پاکستان کے میچز کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (آئی اےن پی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دبئی میں ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل اور دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوگئے ۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ شائقین نے میچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹ ایڈوانس میں خرید لئے ہیں۔