ویسٹ انڈیز اور اترپردیش کے درمیان تین روزہ ٹور میچ آج شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور اترپردیش کے درمیان تین روزہ ٹور میچ آج شروع ہوگا

  

کولکتہ (آئی اےن پی) ویسٹ انڈیز اور اترپردیش کے درمیان تین روزہ ٹور میچ (آج)سے یادیو پور یونیورسٹی کمپلیکس کولکتہ میں شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 سے 10 نومبر تک ایڈن گارڈنز ، کولکتہ جبکہ دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -