چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 4نومبر کو ہوگی

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ...

  

 اسلام آباد(آئی اےن پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے متعلق دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 4نومبر کو ہوگی۔ جسٹس ریاض خان اور نور الحق قریشی پر مشتمل ڈویژن بینچ انٹرکورٹ اپیل کی سماعت کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنگل بینچ کو چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا اختیار نہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -