20 کلوگرام آٹا تھےلا کی قےمت مےں اضافہ نہےں کےا جارہا ،محکمہ خوراک

20 کلوگرام آٹا تھےلا کی قےمت مےں اضافہ نہےں کےا جارہا ،محکمہ خوراک

  

لاہور ( خبرنگار) محکمہ خوراک پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ 20کلوگرام آٹا تھےلا کی قےمت مےں کسی قسم کا اضافہ نہےں کےا جارہا ہے ۔ترجمان نے وضاحت کی کہ مارکےٹ کا سروے روزانہ کی بنےاد پر کےا جارہا ہے اور آٹے کی فراہمی کو مقررہ کردہ نرخوں پر فروخت کے لےے مانےٹرنگ بھی روزانہ کی بنےاد پر کی جارہی ہے ۔تاہم اس وقت مارکےٹ مےں آٹے کی فراہمی وافر مقدار مےں حکومت کے مقرر کردہ نرخ مبلغ۔785روپے فی تھےلا 20۔کلوگرام دستےاب ہے ۔ ترجمان نے مزےد وضاحت کی کہ سرکاری گوداموں سے فلور ملز کوگندم کی سپلائی کی قےمت مےں کوئی اضافہ نہےں کےا گےا۔

محکمہ خوراک

مزید :

صفحہ آخر -