ریلوے نے خالی اراضی استعمال میں لانے کےلئے اقدامات شروع کردیئے

ریلوے نے خالی اراضی استعمال میں لانے کےلئے اقدامات شروع کردیئے

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے ملک بھر میںریلوے اراضی کواستعمال میں لانے کے لئے اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں اس ضمن میں شعبہ لینڈ کے افسروں کو ٹاسک دے دیا گیا ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ریلوے سٹیشنوں کے گردونواح میں خالی اراضی کو کمرشل بنیادوں پر دینے کے لئے بزنس کمیونٹی سے رابطے کریں اور فوڈ سٹریٹ سمیت یوٹیلٹی سٹورز اور دیگر مقاصد کے لئے ریلوے اراضی دینے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔

خالی اراضی

مزید :

صفحہ آخر -