چےئر مےن پی سی بی کے انتخابات رکوانے کیلئے رخواست کی سماعت ملتوی

چےئر مےن پی سی بی کے انتخابات رکوانے کیلئے رخواست کی سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ناصر سعید شیخ نے چیئرمین پی سی بی کے انتحابات رکوانے کے لیے دائر درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتو ی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاءکوبحث کے لئے طلب کرلیا۔عدالت کے روبرودرخواست گزارلاہورکرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید عزت شاہ کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاکہ چئیرمین پی سی بی کے عہدے کے لیے ووٹ ڈالنے کاحق صرف ضلع کی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدورکوہی ہوتاہے لیکن ابھی تک پینتیس فیصد اضلاع میں کرکٹ ایسویسی ایشن کے انتحابات نہیں ہوئے جس سے الیکٹورول کالج مکمل نہیں لہذا عدالت الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک انتحابات کا شیڈول جاری کرنے سے روکنے کا حکم دے۔
پی سی بی

مزید :

صفحہ آخر -