بلدیاتی انتخابات ‘ الیکشن کمیشن کا مقناطیسی سیاہی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات ‘ الیکشن کمیشن کا مقناطیسی سیاہی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(آن لائن)الےکشن کمےشن آف پاکستان نے بلدےاتی انتخابات کے لئے بےلٹ پےپرز کی چھپائی کےلئے سرکاری وپرائےوےٹ پرنٹنگ پرےس کمپنےوں سے کروانے کا فےصلہ کےا ہےٍ،بلدےاتی انتخابات مےں مقناطےسی سےاہی استعمال نہ کرنے کا فےصلہ کےاہے۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق الےکشن کمےشن کے مطابق بلدےاتی انتخابات کے لئے51 کروڑ بےلٹ پےپرز چھاپے جائےں گے،بےلٹ پےپرز کی چھپائی کے لئے پرائےوےٹ پرنٹنگ کمپنےوںسے بھی مدد لےنے کا فےصلہ کےاگےا ہے،جس کی باقاعدہ حکومت سے منظوری لی جائے گی،بےلٹ پےپرز6رنگوں پر مشتمل ہوں گے جبکہ بلوچستان کے لئے1رنگ استعمال کےا جائے،سندھ اور کے پی کے مےں مختلف رنگوں کے بےلٹ پےپرز استعمال ہوںگے،الےکشن کمےشن کے ذرائع نے بتاےا مقناطےسی سےاہی کیلئے 2.5ارب روپے کا بجٹ درکار ہے۔ مقناطےسی سےاہی

مزید :

صفحہ اول -