میران شاہ میں مکان پر ڈرون حملہ تین افراد جااں بحق تین زخمی

میران شاہ میں مکان پر ڈرون حملہ تین افراد جااں بحق تین زخمی

  

 میرانشاہ (خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان پر میزائل داغے ۔ حملے ے تین افراد جاں بحق ہو گئے تین افراد زخمی ہوئے میران شاہ میں کرفیو کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات سامنا رہا رڈرون ظیاروں کی مسلسل پروازں کے باعث ولاقے میں خوف و ہراس پھیل گا

مزید :

صفحہ اول -