شام کے کیمیائی ہتھیار تلف

شام کے کیمیائی ہتھیار تلف
شام کے کیمیائی ہتھیار تلف

  

دمشق ، نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کردیئے گئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انسپکٹرز نے بتایاہے کہ شام نے جتنے کیمیائی ہتھیار ڈکلیئرکیے تھے ،کئی ہفتوں کی جدوجہد کے بعد تمام تلف کردیئے گئے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -