کالعدم تنظیموں کے نام پر بھتہ مانگنے والا شخص پشاور سے گرفتار

کالعدم تنظیموں کے نام پر بھتہ مانگنے والا شخص پشاور سے گرفتار
کالعدم تنظیموں کے نام پر بھتہ مانگنے والا شخص پشاور سے گرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں کالعدم تنظیموں کے نام پر بھتہ مانگنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم تاجرسے فون پر 50لاکھ روپے بھتہ مانگ رہاتھااور عدم ادائیگی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ حکام نے بتایاکہ ہشت نگری سے تعلق رکھنے والے ملزم کے قبضے سے ایک فون اور پستول برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

پشاور -