غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر منظور وسان کے داماد گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر منظور وسان کے داماد گرفتار
غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر منظور وسان کے داماد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے پیپلز پارٹی کے رہنماءمنظور وسان کے داماد منور وسان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق منور وسان سے غیر قانونی جدید اسلحہ برآمد ہوا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -