اندھوں کے لیے عینک ایجاد

اندھوں کے لیے عینک ایجاد
اندھوں کے لیے عینک ایجاد

  

لندن (بیورورپورٹ) امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی عینک ایجاد کی ہے جس سے اندھے بھی دیکھ سکیں گے۔ اس عینک کی تیاری میں سائنسدانوں کو ایک طویل عرصہ لگا اور آخر کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔ یہ جدید اور کمپیوٹرائزڈ عینک جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب ہو گی

مزید :

ڈیلی بائیٹس -