ہاتھیوں میں طلاق کا رواج ہوتا تو ۔۔۔

ہاتھیوں میں طلاق کا رواج ہوتا تو ۔۔۔
ہاتھیوں میں طلاق کا رواج ہوتا تو ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)آسام کے جنگل میں نر اورمادہ ہاتھی لڑلڑ کر ہلاک ہو گئے۔ لڑائی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم محکمہ جنگلا ت کے ملازمین نے رپورٹ دی ہے کہ ان ہاتھیوں میں خوفناک جنگ ہوئی جس کی وجہ سے دونوں اس جنگ میں ہلاک ہو گئے۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -